آبا و اجداد

عام طور پر ’’آبا و اجداد‘‘ کا املا یوں لکھا جاتا ہے: ’’ابا و اجداد‘‘، ’’آباء و اجداد‘‘ اور ’’آبا ؤ اجداد۔‘‘ ’’نور اللغات‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور حسن اللغات (جامع) کے مطابق صحیح اِملا ’’آبا و اجداد‘‘ ہے جب کہ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید) اور ’’جدید […]

سردی میں جسم کے درد رفع کرنے کا ٹوٹکا

سردی کے سبب ہونے والے جسم کے درد کے لیے ایک کب دودھ میں تھوڑی سی ہلدی ڈال کر پینے سے جسم کے درد میں آرام ملتا ہے۔ (بہ حوالہ روزنامہ مشرق، مڈ ویک ایڈیشن، 30 نومبر 2022ء)

7 دسمبر، ابو سعید ابوالخیرکا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ابوسعید ابو الخیر (Abu Sa’id Abu’l-Khayr) مشہور ایرانی صوفی شاعر 7 دسمبر 967ء کو نیشا پور، خراسان میں پیدا ہوئے۔ صنفِ رباعی متعارف کروانے والے شاعر کے علاوہ ایک صوفی شاعر کے طور پر جانتے جاتے ہیں۔ ان کی لکھی ہوئی فارسی رباعیات بہت مشہور ہیں، جن کا اُردو میں بھی […]

ناول ’’محبت کا متلاشی ایک نوجوان‘‘ کا مختصر جایزہ

تجزیہ: عرفان حیدر  ادب اور سچائی میں کیا ربط ہے؟ زندگی کی سچائیوں کو ’’ناولانہ‘‘ سچائی میں کیسے ڈھالا جاتا ہے؟ کیا آپ بیتی اور فکشن کی حدیں پگھلائی جا سکتی ہیں؟ آئزک باشیوس سنگر کے اس ببلوگرافک ناول کو پڑھتے ہوئے ان جیسے سوالوں کے جواب ملتے ہیں۔ ناول کی قرات کے دوران میں […]