نشو و نَما

’’نشو و نَما‘‘ (عربی، تذکیر و تانیث مختلف فیہ) کا اِملا عام طور پر ’’نشونما‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ اس طرح اس کا تلفظ بھی غلط (نشو و نُما) ادا کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’کریم اللغات‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’اظہر اللغات‘‘(مفصل)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’فیروز […]
21 نومبر، سلیم الٰہی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سلیم الٰہی (Saleem Elahi) سابق پاکستانی کرکٹر، 21 نومبر 1976ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ 1995ء سے 2004ء کے درمیان 13 ٹیسٹ اور 48 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ ستمبر 1995ء میں سری لنکا کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کرتے ہوئے ناٹ آؤٹ 102 رنز بنائے۔ یوں ون […]
آرمی چیف کا تعین، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ

نومبر کا اختتام قریب ہے مگر ملک میں ہیجان بڑھ رہا ہے۔ عمران خان کا لانگ مارچ رواں دواں ہے۔ دوسری طرف لکی مروت میں تحریکِ طالبان نے پولیس گاڑی پر حملہ کرکے چھے پولیس اہل کاروں کو شہید کیا ہے۔ اس طرح چمن اور سپین بولدک سرحدی کراسنگ پوائنٹ پر طالبان نے ایک پاکستانی […]