تانگا

عموماً ’’تانگا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’تانگہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’تانگا‘‘ ہے۔ اس طرح ’’حسن اللغات (جامع)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دونوں قسم کا اِملا (یعنی ’’تانگا‘‘ اور ’’تانگہ‘‘) صحیح ہے جب کہ ’’جدید اُردو […]

14 نومبر، الطاف گوہر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق الطاف گوہر (Altaf Gauhar) معروف سول سرنٹ، اُردو کے نام ور شاعر اور صحافی، 14 نومبر 2000ء کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ 17 مارچ، 1923ء کو گوجرانوالہ، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)میں پیدا ہوئے۔ اصل نام راجا الطاف حسین جنجوعہ تھا۔ ااپنی علمی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان میں ملازمت سے […]

وٹس ایپ پر روزانہ 55 ارب پیغامات بھیجے جاتے ہیں

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’وٹس ایپ‘‘ (WhatsApp) پر روزانہ کے حساب سے 55 ارب پیغامات، 1 ارب 50 کروڑ تصاویر اور 1 ارب ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں۔ دوسری طرف "softwaretestinghelp.com” کے مطابق ’’وٹس ایپ‘‘ 2022ء میں اب تک سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپس میں چوتھے نمبر […]

جب عباسی خلیفہ مامون کے ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے

ترجمہ: توقیر بُھملہ عباسی خلیفہ مامون کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ عدل و انصاف کو خوب پسند کرتا تھا اور عوام الناس کی خبر گیری رکھتے ہوئے عدل و انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے میں ہر وقت کوشاں رہتا تھا۔ ایک دن خلیفہ کے پاس کسی دور دراز کے علاقے سے ایک […]

غیر پشتون علاقوں میں ویش نظام

رازول صاحب نے کوہستان میں ویش نظام کے بارے میں اپنی فیس بک وال پر کافی دلچسپ معلومات دی ہیں۔ اس حوالے سے میرا خیال ہے کہ موجودہ رایج نظام جس کے لیے بنیادی لفظ ’’ویش‘‘ مستعمل ہے، پشتونوں سے مستعار لگتا ہے۔ ظاہر ہے جہاں زرعی زمینیں اور جنگلات موجود ہوں، وہاں تقسیم کا […]

پاکستان میں شوگر کے مریضوں میں خطرناک اضافہ

موجودہ عہد میں جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے، وہ ذیابیطس ہے…… جسے عرفِ عام میں ’’شوگر‘‘ کہا جاتا ہے۔ ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بروقت معلوم نہ […]