پلاسٹک کے برتنوں کے داغ دور کرنے کا ٹوٹکا

مریم ملک اپنی کتاب ’’مریم کے گھریلو چٹکلے‘‘ کے صفحہ نمبر 46 پر رقم کرتی ہیں: ’’پلاسٹک کے برتنوں کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے انھیں نیم گرم پانی اور نمک سے دھوئیں۔ دھبے دور ہوجائیں گے۔‘‘

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (Fuel Price Adjustment)کیا ہے، اس کا تعین کون اور کیسے کرتاہے اور کیا اس کا بوجھ عوام پر ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں؟ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کو سمجھنے کے لیے ایکچوئل فیول کاسٹ (ایک ماہ میں ایندھن پر آنے والی لاگت) اور ریفرنس فیول کاسٹ سمجھنا ضروری ہے۔ […]

نوبل انعام یافتہ ناول ’’ڈاکٹر زواگو‘‘ کا تجزیہ

تبصرہ نگار: محسن علی خان روسی ادب سے مجھے کلاسک فلم ’’ڈاکٹر زواگو‘‘ نے متعارف کروایا تھا۔ تین گھنٹے سے اوپر فلم ایک نشست میں دیکھی اور کئی دن اس کے رومانس میں مبتلا رہا (اب یہ لکھتے ہوئے پھر فیلنگز آرہی ہیں۔) فلم دیکھنے کے کچھ دن بعد پھر دل کیا دوبارہ فلم دیکھنے […]

باچا خان کا نظریۂ وفاقیت

پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کی سات سالہ مدت کے دوران میں باچا خان پہلے چھے سال رکنِ اسمبلی ہونے کے باوجود پابندِ سلاسل رہے…… اور ان کو اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے سے روکا گیا۔ اختر حسین ابدالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے:  https://lafzuna.com/author/akhtar-hussain/ مذکورہ اسمبلی کے […]

اقبالؔ اور ہمارے چار گروہ

بیشتر انسانوں کے لیے خود غور و فکر کرنا، زندگی کے گورکھ دھندوں سے نمٹنا اور آگے بڑھنے کے لیے راہیں متعین کرنا دشوار ہوتا ہے…… یا انھوں نے ایسا سمجھا ہوتا ہے۔ اس لیے انھیں ایک ایسے رہنما کی تلاش ہوتی ہے جس کے قدم سے قدم ملا کر آنکھیں بند کرکے پیروی کی […]