9 نومبر، احسن مارہروی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق احسن مارہروی، اُردو زبان کے شاعر، 9 نومبر 1876ء کو مارہرہ میں پیدا ہوئے۔ 1893ء میں داغ دہلوی کی شاگردی اختیار کی۔ 1895ء میں ماہنامہ ’’گلدستۂ ریاضِ سخن‘‘ جاری کیا۔ 1904ء میں پاکستان کے شہر لاہور آئے اور لالہ سری رام کے تذکرہ ’’خم خانۂ جاوید‘‘ کا مسودہ لکھا۔ بعد ازاں […]

اقبال کا مردِ مومن

مثالی اور آئیڈیل انسان کا تصور کئی مفکرین نے پیش کیا ہے۔ مغرب میں نٹشے کا فوق البشر کا تصور اس سلسلے میں کافی شہرت رکھتا ہے۔ چوں کہ نٹشے خود اسلام اور فلسفۂ توحید سے بے خبر تھا، اس لیے اس کی مثالی انسان میں خامیاں موجود ہیں اور وہ انسانِ کامل نہیں۔ نٹشے […]

ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی کتاب ’’آئینہ ماہ و سال‘‘ کا تجزیہ

ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی کتاب ’’آئینہ ماہ و سال‘‘ 371 صفحات پر مشتمل آپ بیتی اور جگ بیتی ایک ساتھ ہے۔ یہ ان کی ڈائریوں اور یادداشتوں کا ایسا مجموعہ ہے جو پڑھنے کے بعد زندگی کا ایک ایسا گل دستہ بن کر سامنے آتا ہے، جس میں رنگ رنگ کے سدا بہار خوب […]

غصہ اور اس کی قسمیں

ہمیں بچپن میں کہا جاتا ہے کہ ہمارے ایک کندھے پر فرشتہ اور ایک پر شیطان بیٹھا ہوتا ہے، اور پھر ساری زندگی ایک ہی پاٹ پڑھایا جاتا ہے کہ شیطان سے دور رہو، یا پھر اسے دبانے کی تلقین کی جاتی ہے۔ ندا اسحاق کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے:  […]