سوات، قوتِ سماعت و گویائی سے محروم افراد کا سکول مسایل کی آماج گاہ
سوات میں قوت سماعت و گویائی سے محروم بچوں کے لیے قایم واحد سرکاری ادارہ ’’کوہسار سپیشل ایجوکیشن سنٹر‘‘ حکومتی عدم توجہی کے باعث زوال پذیر ہونے لگا۔ اسکول میں 285 بچوں کے لیے صرف ایک استاد متعین ہے جب کہ کئی عشروں سے سکول اپنی عمارت سے بھی محروم ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد […]
1 نومبر، نیتا امبانی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق نیتا امبانی (Nita Ambani) ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدر نشین، 1 نومبر 1963ء کو بمبئی، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام نیتا دلال مکدیش امبانی ہے۔ریلائنس انڈسٹریز کی غیر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر بھی ہیں۔ انسانیت دوست اور کھیلوں کی مداح ہیں۔ جہاں خاندان کی دولت 20 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ […]
خود بہتری (Self-improvement) کا کھیل
مجھ سے سب سے زیادہ یہی سوال پوچھا جاتا ہے کہ میں کون سی کتابیں پڑھتی ہوں، یا پھر کتابوں کا ’’ریویو‘‘ لکھنے کے لیے کس طرح سے کتابوں کا مطالعہ کرتی ہوں؟ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی زیادہ کتابیں کیسے پڑھ لیتی ہیں؟ مَیں نے آج تک جتنی بھی کتابیں پڑھی ہیں […]