31 اکتوبر، وفاؔ حجازی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق وفاؔ حجازی (Wafa Hijazi) خوب صورت لب و لہجے کے شاعر، 31 اکتوبر 1984ء کو طویل علالت کے بعد نشتر ہسپتال ملتان میں انتقال کرگئے۔ 1919ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے۔ اصل نام عطاء الرحمان تھا۔ والد کا نام فضل الرحمان ہے۔ والدہ محترمہ کا تعلق حجاز سعودی عرب سے تھا۔ […]
کچھ عربی زبان کے شناور خورشید رضوی کے بارے میں
تحریر: انتظار حسین اپنے علما و فضلا یا جو بھی جوہر قابل ہے، اس کی قدردانی کا ایک اسلوب یہ بھی ہے کہ خود اس کے کاموں پر مشتمل یا ان مضامین پر مشتمل جن میں اس فاضل اجل کی دلچسپی رہی ہے، ایک شایانِ شان مجموعہ مرتب کیا اور بصد عزت و احترام اسے […]
لانگ مارچ اور ملکی صورتِ حال
وطنِ عزیز ایک بار پھر لانگ مار چ کی زد میں ہے۔ سوشل میڈیا میں جس کثرت اور مضطربانہ انداز سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے چہ میگوئیاں اور قیاس آرا ئیاں جنم لے رہی ہیں، اس سے اندازہ ہوا کہ عوام کو شدت کے ساتھ ملکی سلامتی اور موجودہ صورتِ […]