مُٹاپا

عموماً ’’مُٹاپا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’موٹاپا‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے) کے مطابق صحیح اِملا ’’مُٹاپا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی’’پھلاوٹ‘‘، ’’فربہی‘‘، ’’تنومندی‘‘، ’’جسامت‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ ’’اظہر اللغات (مفصل) میں […]

27 اکتوبر، ریما کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ریما خان (Reema Khan) مشہور پاکستانی فلمی اداکارہ، 27 اکتوبر 1971ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام یا سمینہ خان ہے۔ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیلی وژن کی میزبان اور سابقہ منچ رقاصہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ 1990ء کی دہائی کے دوران میں پاکستان کی مشہور فلمی اداکاراؤں […]

ناول ’’شمال کی جانب ہجرت کا موسم‘‘ کا مختصر جایزہ

تحریر: حمزہ یعقوب آدمی کو زندہ رہنے کے لیے ہوا، پانی اور خوراک کے علاوہ شناخت کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ سننے میں بظاہر بہت سادہ سے سوال: آپ کون ہیں؟ کا جواب دینا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ خاص طور پر اُس وقت جب آپ کے پاس کوئی ’’ایبسولیوٹ فریم آف ریفرنس‘‘ موجود نہ […]

فیفا ورلڈ کپ قطر اور ہم

قطر کے شہر دوحہ میں فٹ بال کا عالمی میلہ سجنے جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں وہاں کی حکومت کی تیاریاں پورے عروج پر ہیں۔ خاص کر دوحہ کو دلہن کی طرح سجا یا جارہا ہے اور دنیا بھر سے لوگ اس عالمی میلے کو دیکھنے کے لیے قطر پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔ فیفا […]

میثاقِ جمہوریت کے چیدہ چیدہ نِکات

14 مئی 2006ء کو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان لندن میں ہونے والا وہ 8 صفحاتی معاہدہ جس میں مشرف حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی تمام آئینی ترامیم، جمہوریت میں فوج کی حیثیت، نیشنل سیکورٹی کونسل، احتساب اور عام انتخابات کے بارے میں دونوں جماعتوں کے مشترکہ نکتۂ […]