کامریڈ ڈاکٹر امجد علی خان کا مدین امن مظاہرے سے خطاب
سوات اولسی پاسون اور عوامی مزاحمت غیر متوقع اور انہونی نہیں

سوات کے حالاتِ حاضرہ اور اس پر عوامی ردِ عمل کوئی غیر متوقع اور انہونی بات نہیں۔ اِن حالاتِ حاضرہ اور اس پر عوامی ردِ عمل کے اکثر اسباب و عوامل اور اِن سے بچاو کے ماتقدمی اقدامات، پالیسی اور سیکورٹی فورسز کا اپنے رویے اور پالیسی پر نظرِ ثانی اور سوات کے ریاستِ پاکستان […]