18 اکتوبر، اوم پوری کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق اوم پوری (Om Puri) ہندوستانی آرٹ سینما کے مشہور اداکار، جنھوں نے بہت سی انگریزی فلموں میں بھی کام کیا، 18 اکتوبر 1950ء کو ہریانہ، بھارت میں پیدا ہوائے۔ بچپن انتہائی کسمپرسی میں گزارا۔ چھے سال کی عمر میں گزر اوقات کے لیے انبالہ میں چائے کے کھوکھے پہ کام کرتے […]
یہ ہے دنیا کا سب سے چھوٹا پارک
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا پارک ’’دنیا کا سب سے چھوٹا پارک‘‘ ہے، جو دو فُٹ سرکل کی شکل میں بنا ہے۔ اس کا نام "Mill Ends Park” ہے اور یہ پورٹ لینڈ، امریکہ میں واقع ہے۔
نشتر ہسپتال کی چھت پر نوحہ کناں انسانیت
نشتر ہسپتال کی چھت پر کٹی، پھٹی اور نوچی ہوئی لاشیں دیکھیں، تو بے ساختہ شیخ ابراہیم ذوق کا یہ شعر زبان پر آگیا کہ اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا، تو کدھر جائیں گے سب سے پہلے یہ کارنامہ سر انجام دینے والے […]
ڈینگی کیسز میں اضافہ باعثِ تشویش
سیلاب اور طوفانی بارشوں کی تباہ کاریوں کے بعد پاکستان کے بیشتر شہروں میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر بے قابو ہے، جہاں ڈینگی کے ہزاروں کیسرپورٹ ہورہے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہورہاہے۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی صوبائی حکومت سمیت شہری انتظامیہ کی جانب سے […]