مارکا

عام طور پر ’’مارکا‘‘ (اُردو، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’مارکہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’مارکا‘‘ ہے۔ ’’فرہنگِ عامرہ‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جامع)‘‘ کے مطابق ’’مارکہ‘‘ ہے جب کہ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ اور ’’اظہر اللغات‘‘ میں مذکورہ لفظ درج نہیں۔ […]

17 اکتوبر، محمد حفیظ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد حفیظ (Muhammad Hafeez) مشہور پاکستانی کرکٹر، 17 اکتوبر 1980ء کو سرگودھا، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ پاکستانی کرکٹ کے ٹی ٹوینٹی کے کپتان رہے۔ اوپننگ بیٹنگ کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ سیدھے ہاتھ سے بلے بازی کرتے تھے۔ اس کے ساتھ سیدھے ہی ہاتھ سے آف بریک گیند بازی بھی کرتے […]

بابا مدثر بھی تاریخ کے پنّوں میں محفوظ ہوگئے

اُس کا نام بابا مدثر شمسی اور والد کا نام محمد یعقوب شمسی ہے۔ بورے والا میں 1982ء میں پیدا ہوئے اور اکتوبر 2022ء کو وفات پاگئے۔ بابا مدثر بورے والا کا واحد بائیکر تھا جس نے اپنی بائیک پر بین الاقوامی سفر کیا۔ اس کے علاوہ کراچی تا خنجراب اور کوئٹہ تا چولستان ڈھیر […]

ریاست چلانے والے نوشتۂ دیوار پڑھ لیں

پچھلے ہفتے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں امن کے لیے کتنے لوگ نکلے تھے؟ اس سوال کا جواب خود وہی احتجاجی اجتماع ہے…… جو اپنی مثال آپ تھا۔ ممکنہ طور پر سوات کی معلوم تاریخ میں کبھی اتنے زیادہ لوگ احتجاج کی غرض سے نہیں نکلے۔ حیران کن بات یہ ہوئی کہ نہ کسی […]

جرگہ یا ’’سرکاری دربار‘‘؟

خواہ دنیا اِدھر سے اُدھر ہوجائے، حالات جو بھی ہوں…… لیکن ہماری ریاست اور اس کے ادارے نوآبادیاتی خمار اور اس کے انتظامی اوزار کے استعمال سے باز نہیں آنے والے۔ نوآبادیاتی طاقتیں جہاں بھی جاتیں، پہلے اس علاقے کے لوگوں کی تاریخ، ثقافت اور سماجی و سیاسی اداروں کو تہ وبالا کرتیں یا ان […]