چارباغ کی تاریخ کا سب سے بڑا امن مظاہرہ

سوات میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف تاریخی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو سوات کے علاقہ چارباغ میں ’’سوات قومی جرگہ‘‘ اور ’’سوات اولسی پاسون‘‘ کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مقامی دکان دار رشید احمد کے مطابق یہ […]
اروند کجریوال ہی سے کچھ سیکھ لیں

بھارتی صوبے ہریانہ میں 16 اگست 1968ء کو پیدا ہونے والے 54 سالہ اروند کجریوال پہلے بیوروکریٹ بنے۔ پھر نظام بدلنے کی خواہش میں سیاست میں آگئے۔ انھوں نے ’’عام آدمی پارٹی‘‘ بنائی دہلی سے سیاست شروع کی…… اوربہت تیزی سے آگے بڑھے۔ دسمبر 2013ء میں وزیرِ اعلا بن گئے…… مگر پھر 49 دنوں کے […]