ٹونگلین میڈیٹیشن (Tonglen Meditation)

ٹروما تھراپسٹ ’’اینا رنکل‘‘ ٹروما سے گزرنے والے افراد کو اکثر ٹروما سے ملنے والے زخموں کو بھرنے کے لیے کئی تکنیک اور پریکٹس میں ایک پریکٹس دوسروں کو بِنا بتائے ان کی مدد کرنے یا بِنا کسی شخص یا لوگوں کو معلوم ہوئے ان کا کوئی کام کرنے، کو بہترین عمل بتاتی ہیں۔ وہ […]
سکول کے بچوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے خلاف احتجاج