استاد، تجھے سلام!

مجھے یہ تو یاد نہیں کہ سکول میں میرا پہلا دن کیسے گزرا تھا، لیکن دوسرا دن جیسے گزرا تھا وہ کبھی نہیں بھول پایا۔ لگتا ہے کہ سکول میں میرا پہلا دن اچھا نہیں گزرا تھا۔ اس لیے دوسرے دن جب سکول جانے کا وقت ہوا، تو مجھے اپنے سر، پیٹ، دل اور دماغ […]

6 اکتوبر، ونود کھنہ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ونود کھنہ (Vinod Khanna) مشہور بھارتی اداکار اور فلمی پروڈیوسر، 6 اکتوبر 1946ء کو پشاور، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اُردو سروس کی 27 اپریل 2017ء کی رپورٹ کے مطابق ونود کھنہ نے دو شادیاں کی تھیں اور چار بچے ہیں۔ فلمی کریئر کا آغاز وِلن کے طور […]

’’چاند کو گُل کریں تو ہم جانیں‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ: علی عمار یاسر  ’’چاند کو گل کریں تو ہم جانیں‘‘ دراصل اُسامہ صدیق کے انگریزی ناول "Sniffing Out the Moon” کا ترجمہ ہے اور مترجم ہیں عاصم بخشی صاحب۔ کچھ تو تبصرے شان دار تھے، اور کچھ مترجم وہ ہیں جن کی میں بڑی قدر کرتا ہوں، سو یہ ناول منگوا لیا۔ اس پر […]

دنیا کا پہلا فلسفی ’’تھے لیز آف مائیلیٹس‘‘

تحریر: جیا علی بھری گرمیوں کا دن تھا، دو متحارب بادشاہوں کی فوجیں آپس میں برسرِ پیکار تھیں۔ اس دن سیکڑوں لاشیں گرچکی تھیں۔ یہ دونوں فوجیں پچھلے پندرہ سالوں سے آپس میں خون کی ندیاں بہا رہی تھیں۔ کبھی جنگ رک جاتی تھی اور کبھی خون آشام تلواریں ہزاروں جوانوں کو موت کی ابدی […]