تحریری طور پر اپنے عشق کا اظہار کرنے والے شعرا

ترجمہ: محمد اسماعیل ازہری لکھنوی  ٭ احسان عبدالقدوس:۔ مصری ادیب احسان عبد القدوس نے اپنی بیوی کو اپنا ناول ’’لا تطفئ الشمس‘‘ ہدیہ کیا اور اس پر یہ چند سطریں لکھ دیں: ’’اس شخص کے لیے جس نے میرے ساتھ مل کر حیرت ومحبت کی تاریک وادیاں پار کیں…… پھر ہم دونوں کو روشنی کا […]