دیکھ بھال
عموماً ’’دیکھ بھال‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کا اِملا ’’دیکھ بال‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’دیکھ بھال‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’تلاش‘‘، ’’جستجو‘‘، ’’گھورا گھوری‘‘ اور ’’کسی چیز […]
21 ستمبر، کرس گیل کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق کرس گیل (Chris Gayle) ویسٹ انڈیز کے مشہور کرکٹر، 21 ستمبر 1979ء کو کنگسٹن، جمیکا میں پیدا ہوئے۔ پورا نام کرسٹوفر ہنری گیل او ڈی ہے۔ جمیکا کے کرکٹر ہیں جو 1999ء سے ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ٹی ٹوینٹی کے بہترین بلے بازوں میں شمار […]
کلیلہ و دِمنہ (مختصر سا تعارف)
تحریر: ڈاکٹر حنا جمشید کسی زمانے میں جنگل میں خشک سالی کے سبب قحط پڑا، تو ہاتھیوں کے بدمست سردار نے خرگوشوں کی کچھار میں واقع واحد دستیاب ’’چاند چشمے ‘‘ سے سیراب ہونے کی چاہ میں ان کے گھر اپنے پیروں تلے روند ڈالے۔ تب اپنے مسمار گھروں کا بدلہ لینے کے لیے ایک […]
سیلف ہیلپ کتابیں کیوں ناپسند کی جاتی ہیں؟
فیس بک کے بانی (Co-founder) ’’ڈسٹن موسکووٹز‘‘ سے ایک مرتبہ ایک انٹرو میں پوچھا گیا: ’’بتائیے، کیسا لگا آپ کو راتوں رات کامیاب ارب پتی آدمی بننا؟‘‘ ڈسٹن نے جواب دیا، راتوں رات سے اگر آپ کی مراد سات سال تک ہر رات ساری رات گھنٹوں کام کرنا ہے، تو یقین مانیے بہت مشکل اور […]