20 ستمبر، مہیش بھٹ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مہیش بھٹ (Mahesh Bhatt) مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر، 20 ستمبر 1948ء کو ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ مہیش بھٹ کی ڈائریکٹ کردہ اہم قابلِ ذکر فلموں میں ’’ارتھ‘‘، ’’سارنش‘‘، ’’جنم‘‘، ’’نام‘‘، ’’سڑک‘‘، ’’ہم ہیں راہی پیار کے‘‘ اور ’’زخم‘‘ شامل ہیں۔ وہ ’’جسم‘‘، ’’مرڈر‘‘ اور ’’وہ لمحے‘‘ […]
گذشتہ

عام طور پر ’’گذشتہ‘‘ (فارسی، اسمِ صفت) کا اِملا ’’گزشتہ‘‘ درج کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ عامرہ‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’گذشتہ‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’پچھلا‘‘، ’’ماضی‘‘ اور ’’گزرنے والا‘‘ کے ہیں۔ طرفہ تماشا یہ ہے کہ صاحبِ آصفیہ و نور دونوں نے ’’گزشتہ‘‘ (زے سے) کو صحیح اِملا […]
دنیا کا لمبا ترین ٹی وی کمرشل

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق دنیا کا سب سے لمبا ٹی وی کمرشل ٹھیک 14 گھنٹے چلا۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ کمرشل برازیل کے "Woohoo” ٹی وی چینل پر 8 دسمبر 2018ء کو صبح چھے بجے شروع ہوا اور رات کو آٹھ بجے اپنے اختتام کو پہنچا۔ کمرشل "Old Spice Deodorant” کے حوالے سے تھا۔
خدارا! ہمارے بچوں کے مستقبل سے نہ کھیلیں

خیبر پختون خوا کی حکومت نے تقریباً ایک ماہ قبل صوبہ میں کل 8 ’’بورڈز آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن‘‘ میں موجود خامیوں مثلاً نقل مافیا، پیپر آؤٹ کرنا، پیپر سمگلنگ، امتحانی حال خریدنا، پیپر چیکنگ میں اقربا پروری اور ہر قسم کرپشن کو ختم کرنے اور بہتر اصلاحات لانے کے لیے ایک مرکزی […]