13 ستمبر، ماہیما چوہدری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ماہیما چوہدری(Mahima Chaudhry) مشہور بھارتی ماڈل اور اداکارہ، 13ستمبر 1973ء دراجیلنگ، مغربی بنگال میں پیدا ہوئیں۔ ’’پردیس‘‘، ’’پیار کوئی کھیل نہیں‘‘، ’’دیوانے‘‘ ، ’’دھڑکن‘‘، ’’باغبان‘‘اور ’’دل ہے تمھارا‘‘ جیسی فلموں میں کام کیا کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ آخری بار 2016ء کی فلم ’’ڈارک چاکلیٹ‘‘ میں نظر آئی تھیں۔ […]