خاں صاحب، کم از کم یہ تو سیاست کا وقت نہیں!

جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ اس وقت سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں…… اور الحمدﷲ اب قوم کچھ معمولی سا بیدار بھی ہوئی ہے۔ حکومت نے بھی ادھر توجہ دی ہے۔ وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سندھ اور بلوچستان خود گئے اوراب تک خیبر پختون خواہ بھی جاچکے ہیں۔ مریم شریف […]