اڈّا

’’اڈّا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عموماً ’’اڈّہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’اڈّا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’ملنے کا مقام‘‘، ’’جمع ہونے کی جگہ‘‘، ’’کام کرنے کا ٹھکانا‘‘، ’’کرایے کی گاڑیوں، […]
سوشل میڈیا اور ہمارے ذہن کی ناز برداری

آج مجھے مشہور سائیکالوجسٹ ڈاکٹر جونیتھن ہائیٹ کا ایک بہترین اور مشہور مضمون ’’دا کوڈلنگ آف دی امیریکن مائنڈ‘‘ (The Coddling of the American Mind) یاد آیا…… جب کسی نے مجھے کہا کہ ہمیں ایسے الفاظ یا موضوع پر بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے جس سے لوگوں کو انزائٹی ہونے لگ جائے۔ ڈاکٹر جونیتھن […]
ایک اور تباہی سے بچنے کی ضرورت

(نوٹ:۔ یہ تحریر روزنامہ آزادی کے ادارتی صفحہ پر 22 اور 23 فروری 2012ء کو چھاپی جاچکی ہے، یہاں اسے قندِ مکرر کے طور پر شایع کیا جا رہا ہے) یہ قریباً سبھی جانتے ہیں کہ جولائی 2010ء میں سوات میں خلاف معمول بارشوں اور کئی جگہ آسمانی بجلی گرنے کے بعد پانی کا ایک […]
ملاکنڈ ڈویژن، سیلاب کی تباہ کاری کے اعداد و شمار جاری

(خصوصی رپورٹ) ملاکنڈ ڈویژن کی انتظامیہ نے حالیہ تباہ کن سیلاب میں ڈویژن میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی نے اپنے دفتر میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ سیلاب کا حَجم 2010ء کے مقابلے میں تقریباً دو گنا تھا، مگر […]