29 اگست، بشرا رحمان کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر بشرا رحمان (Bushra Rehman) پاکستانی مصنفہ، 29 اگست 1944 ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ 17 سے زاید ناول اور سفرنامے لکھے۔ جامعۂ پنجاب سے ایم اے صحافت کی سند حاصل کی۔ اپنا سیاسی سفر 1983ء میں شروع کیا۔ 1985ء اور 1988ء میں رکنِ پنجاب اسمبلی بنیں۔ 2002ء اور 2008ء […]
سیلابی ریلا مدین میں درب کا پورا گاؤں بہا لے گیا
(خصوصی رپورٹ) سوات میں تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب نے جہاں تباہی مچائی وہاں مدین کے علاقہ درب کا پورا گاؤں ریلے کی نذر ہوگیا۔ درب گاؤں کالام روڈ پر قندیل کے قریب دریائے سوات کے کنارے آباد تھا۔ گاؤں کے رہائشیبخت جہان کے بقولگذشتہ روز جب دریا میں پانی کی سطح میں اضافہ […]