عمدہ مترجم کی خصوصیات

مترجم: اسد الاسلام اچھا مترجم اصل اور مطلوبہ دونوں زبانوں کا ماہر تو ہوتا ہی ہے، مگر ساتھ ہی اسے کچھ دوسرے میدانوں میں مہارت کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔ ان میں سرِفہرست ابلاغ اور فنِ تحریر کی مہارتیں ہیں۔ معروف صنعتوں کے مخصوص اندازِ بیاں کا ادراک بھی اہمیت میں کسی طور کم نہیں۔ […]