19 اگست، ستیا ناڈیلا کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ستیا ناڈیلا (Satya Narayana Nadella) مائیکرو سافٹ کے سی ای اُو، 19 اگست 1967ء کو حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے۔ سرخیوں میں تب آئے جب یہ مائیکروسافٹ کے نئے سی ای اُو بنے۔ 4 فروری 2014ء کو مذکورہ عہدہ سنبھالا۔ان کے نام کا اعلان بل گیٹس نے خود کیا تھا۔ […]
کسے پتا تھا کہ جوہر بچھڑنے والا ہے
14 اگست 2022ء کے ایک خوش گوار دن نمازِ ظہر کے بعد دستر خواں پر بیٹھا ہی تھا کہ موبائل کی گھنٹی بجی۔ سکرین پر نظر ڈالی، تو ہمارے کالج کے دوست شہزاد تھے۔ ترنت کال اٹینڈ کی۔ حال احوال پوچھنے کے بجائے کہنے لگے: ’’ابدالی! جنازے کا اعلان ہوا کہ نہیں؟‘‘ مَیں نے حیرانی […]
’’اشوک‘‘ سے ’’اشوک اعظم‘‘ تک
تحریر: عبدالمعین انصاری اشوک واقعی ’’اشوک اعظم‘‘ کہلانے کا مستحق ہے۔ اس نے عہدِ قدیم میں پہلی دفعہ بھارت کو متحد کرکے ایک ایسی سلطنت قایم کی جس کی نظیر مغلوں سے پہلے تک نہیں ملتی۔ اس کے بہت سے کتبے اور آثار پورے برصغیر میں بکھرے ہوئے ہیں۔ اشوک نے اپنے کتبوں میں مختلف […]