15 اگست، شیخ مجیب الرحمان کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شیخ مجیب الرحمان (Sheikh Mujib ur Rahman) مشرقی پاکستان کے بنگالی رہنما اور بنگلہ دیش کے بانی ، 15 اگست 1975ء کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں قتل کر دیے گئے۔ 17مارچ 1920ء کو ضلع فرید پور میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں اسلامیہ کالج کلکتہ سے تاریخ اور علمِ سیاسیات میں بی […]

ریکارڈ مدت میں پوری دنیا کی سیر کرنے والی خاتون

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی خاتون "Cassandra De Pecol” کا نام ’’گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ‘‘ میں درج ہے۔ خاتون نے دراصل 18 ماہ اور 5 دنوں میں دنیا کے تمام خود مختار ممالک کی سیر کرکے انوکھا ریکارڈ قایم کیا۔ مذکورہ ریکارڈ قایم کرتے وقت […]

مولی کھانے کے بعد ڈکاریں بند کرنے کا ٹوٹکا

کوکب خواجہ اپنی کتاب ’’ٹی وی ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 36 پر رقم کرتی ہیں: ’’مولی کھانے کے ساتھ یہ قباحت ہے کہ کھانے کے بعد منھ سے بُو کے علاوہ بہت ناگوار قسم کی ڈکاریں آتی ہیں۔ مولی معدے میں موجود ہر چیز کو ہضم ہونے میں مدد دیتی ہے مگر خود ہضم نہیں […]

ہاضمہ بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو روزانہ ایک کھیرا کھائیں

ڈان اُردو سروس نے روزانہ ایک کھیرا کھانے کے کئی فواید گنوائے ہیں جن میں سے ایک ہاضمہ بہتر بنانا بھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق: ’’کھیروں میں موجود غذائی فائبر اور پانی کی اچھی خاصی مقدار نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں، کھیروں میں موجود وٹامنز سے بھی ہاضمے کے افعال میں […]

ملکی نظام بیٹھ گیا، تو ذمے دار کون ہوگا؟

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 17 (3) کے مطابق ہر سیاسی پارٹی یا جماعت پابند ہے کہ وہ قانون کے مطابق مالی وسایل کے ذرایع کا حساب دے۔ مجوزہ قانون کی رو سے کسی بھی غیر ملکی حکومت، کثیر القومی یا مقامی طور پر شامل عوامی یا نجی کمپنی، فرم، تجارتی یا پیشہ ورانہ ایسوسی ایشن […]

ناولٹ "The Prophet” کا مختصر جائزہ

تبصرہ: علی رضا کوثر  مَیں جتنے بھی مصنفوں سے ابھی تک بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں، ان میں خلیل جبران بھی ایک ہیں۔ لبنان کی سرزمین مجھے اسی وجہ سے عزیز ہے کہ وہاں پر جبران پیدا ہوئے۔ جبران کے پانچ ناولیٹ مطالعے کے لیے کل جناب عبدالباسط آزاد نے دیے جن کے عنوان ہیں: […]