ڈاکٹر رتھ فاؤ کی یاد میں

تحریر: منیر فراز اس کی آنکھیں نیلی تھیں اور ان نیلی آنکھوں نے سیب اور چیری کے باغات کے علاوہ پندرہ برس کی عمر میں دو خون آشام ہجرتیں دیکھی تھیں۔ پہلی، جب ہٹلر نے پولینڈ پر حملہ کیا اور دوسری جنگِ عظیم کا آغاز ہوا۔ نتیجتاً اسے اپنے والدین کے ہم راہ اپنا شہر […]