ملیے نو منتخب سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سے

سبطین خان ایک سلجھی ہوئی شخصیت اور پرانے پارلیمنٹیرین ہیں۔ گذشتہ دنوں ہونے والے انتخاب میں 185 ووٹ لے کر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ ان کے مدِ مقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ حاصل کیے۔ اس طرح 4 ووٹ مسترد ہوئے۔ سپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری […]

کربلا کا سبق

تاریخِ عالم میں جب اور جہاں بھی کسی صالح فرد یا گروہ نے قربانی دی، اس کے پس منظر میں ایک خاص مقصد رہا ہے۔ اسی سلسلے میں شہدائے کربلا خصوصاً نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قربانی پر اگر غور کیا جائے، تو یہ قربانی بھی عظیم مقصد کے لیے دی […]

پشتون قومیت کی تشکیل تاریخ کے تناظر میں

تحریر: عبدالمعین انصاری  قدیم زمانے سے قومیں وسطِ ایشیا برصغیر پر حملہ کرنے کے لیے افغانستان کے راستے سے آتی رہی ہیں۔ اُن قوموں کا نام اب صرف تاریخ کے صفحوں پر رہ گیا ہے۔ اُن حملہ آور قوموں میں کچھ لوگ افغانستان اور پاکستان کے شمال مغربی علاقہ میں بھی ٹھہرے۔ ان کی باقیات […]

حضرت امام حسینؓ کا مقام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’حسین مجھ سے اور مَیں حسین سے ہوں، جو شخص حضرت حسین سے محبت کرے، اللہ تعالا اس کے ساتھ محبت فرمائے گا۔‘‘ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اہلِ بیت میں […]

یہ ہے 2 ہزار سال پرانی روپ نکھارنے والی کریم

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی کریم 2 ہزار سال پرانی ہے۔ یہ روپ نکھارنے والی کریم (Cosmetic Face Cream) لندن میں پائی گئی جس کا تعلق روم دور (Roman Times) سے ہے۔ حتی کہ اس میں دکھائی دینے والے انگلیوں کے نشان بھی 2 ہزار سال […]