29 جولائی، شیر کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق پوری دنیا میں ہر سال 29 جولائی کو ’’شیر کا عالمی دن‘‘ (International Tiger Day) منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس غرض سے منایا جاتا ہے کہ شیر کے غیر قانونی شکار کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ 2019ء میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق شیروں کی سب سے زیادہ آبادی […]

کلھاڑا

’’کلھاڑا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’کلہاڑا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق درست املا ’’کلھاڑا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’بڑی کلھاڑی‘‘ اور ’’لکڑیاں چیرنے کا اوزار‘‘ کے ہیں۔ رشید حسن خان نے بھی اپنی کتاب ’’اُردو املا‘‘ (مطبوعہ ’’زبیر بکس‘‘، سنہ […]

ہوائی ثقافت، بالوں میں دائیں یا بائیں پھول سجانے کا مطلب جانتے ہیں؟

"poipubeach.org” کے مطابق ہوائی ثقافت (Hawaiian Culture) میں بالوں میں دائیں طرف پھول رکھنے کا ایک مطلب ہے جب کہ بائیں طرف رکھنے کا دوسرا۔ ویب سائٹ کے مطابق اگر امریکی ریاست ’’ہوائی‘‘ میں اگر کوئی خاتون اپنے بالوں میں دائیں طرف پھول رکھتی ہوئی سامنے آتی ہے، تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ […]

کچھ ’’عمران سیریز‘‘ کے خالق ابنِ صفی کے بارے میں

بچپن میں پڑھے ہوئے عمران سیریز کے ناول جب یاد آتے ہیں، تو ’’علی عمران‘‘ اور پردہ نشین ’’ایکس ٹو‘‘ جیسے لازوال کردار آنکھوں کے سامنے گھوم جاتے ہیں۔ ان لازوال کرداروں کے تخلیق کار ابنِ صفی اُردو کے عظیم اور خوب صورت جاسوسی مصنف تھے، جنھیں پڑھتے پڑھتے ہم لوگوں نے نہ صرف عملی […]

ہیپاٹائٹس پھیلتا کیسے ہے اور روک تھام کیسے کی جائے

28 جولائی کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منانے کا مقصد اس خطرناک مرض کی روک تھام کے لیے اقدامات اور عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 فرد کو ہیپاٹائٹس سی کا مرض لاحق ہے۔ اس وقت صرف پنجاب میں 1 […]

حقوقِ انسانی قرآن و حدیث کی روشنی میں

شریعتِ اسلامیہ نے ہر شخص کو مکلف بنایا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور پر ادائی کرے۔ دوسروں کے حقوق کی ادائی کے لیے قرآن وحدیث میں بہت زیادہ اہمیت، تاکید اور خاص تعلیمات وارد ہوئی ہیں۔ نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ […]