25 جولائی، ہلک کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ہلک (Hulk) مشہور برازیلی فٹ بالر، 25 جولائی 1986ء کو برازیل میں پیدا ہوئے۔ اصل نام ’’گیونیلڈو ویئرا ڈی سوزا‘‘ (Givanildo Vieira de Sousa) ہے۔ مشہور فلمی کردار ’’ہلک‘‘ سے مشابہت کی وجہ سے ’’ہلک‘‘ ہی کے نام سے مشہور ہوئے۔ 2005ء میں جنوبی امریکہ کو خیرباد کہا۔ تین سال جاپان […]
اُنچائی
’’اُنچائی‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر ’’اُونچائی‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ اور ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ دونوں کے مطابق دُرست اِملا ’’اُنچائی‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’بلندی‘‘ کے ہیں۔ رشید حسن خان نے اپنی کتاب ’’اُردو املا‘‘ (مطبوعہ ’’زبیر بکس‘‘، سنہ اشاعت 2015ء) کے صفحہ نمبر 255 پر ’’نوراللغات‘‘ اور ’’فرہنگِ […]
آزاد کشمیر ٹورازم اتھارٹی، خدشات و تحفظات
سیاحت کاشعبہ عالمی معیشت میں 7.6 ٹرلین ڈالر سے زیادہ کی شراکت داری کرچکا ہے…… جو عالمی جی ڈی پی کا10. 2 فی صد بنتا ہے۔ چند سال پہلے سیاحت نے 292 ملین نوکریاں تخلیق کیں۔ شمالی علاقہ جات میں سیاحت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ پاکستان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 50 ملین سے […]
بدھ مت کے عالمی راہب کا دورۂ سوات
تھائی لینڈ کے رہایشی بدھ مت ماننے والے ایک عالمی راہب سمیت 30 بدھ مت کے پیروکاروں نے سوات کا دورہ کیا اور اپنے مذہبی مقامات میں عبادت بھی کی۔ اس موقع پر بدھ مت کے پیرو کاروں نے سوات میوزیم کا دورہ بھی کیا۔ وہاں ایک پتھر پر نقش ’’بدھا‘‘ کے پاؤں کے نشان […]