17 جولائی، ڈزنی لینڈ کے قیام کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’ڈزنی لینڈ‘‘ (Disneyland) ایک مشہور تفریحی پارک، 17 جولائی 1955ء کو قایم کیا گیا۔ اسے والٹ ڈزنی ( Walt Disney) نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اناہیم (Anaheim, California) میں قایم کیا۔

عتیق رحیمی اور ان کا ناول ’’سنگِ صبور‘‘

تبصرہ: ارجمند آرا  کابل کے ایک سینئر پبلک سرونٹ کے گھر میں 26 فروری 1962ء میں جنم لینے والے عتیق رحیمی کی ابتدائی تعلیم ’’لیسے استقلال‘‘ میں ہوئی۔ افغا نستان میں سوویت روس کی مداخلت کے بعد انھیں ایک سال کے لیے پاکستان میں پناہ لینی پڑی…… اور پھر 1985ء میں انھیں فرانس میں سیاسی […]

کالام کا فطری حسن زایل کرنے کا ذمے دار کون؟

مدتوں بعد کالام جانا ہوا اور عید سے ایک روز قبل واپسی بھی ممکن ہوئی۔ تفریح مناسب تھی کہ موسم خوش گوار تھا۔ دوست ہم خیال تھے اور جہاں مسافر ٹھہرے تھے، وہاں دونوں جانب فلک بوس پہاڑ، بیچ میں تیز بہتا دریا اور دریاکنارے بنا ہوٹل، بقولِ فرازؔ نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں […]

’’دیو کی سرزمین‘‘ کی سیر

تسخیرِ کاینات انسان کی فطرت ہے۔ نئی دنیائیں دریافت کرنا،خوب صورت جگہیں اور نظارے تلاش کرنا، فطرت کو قریب سے محسوس کرنا اور اس میں کھو جانا ہر زمانے میں انسان کی اولین خواہش رہی ہے۔ اسی خواہش سے مجبور ہم چند ساتھی وطنِ عزیز کے انتہائی شمال میں واقع اپنے حسن و دلکشی اور […]