سوات ایکسپریس وے فیز ٹو کے چند دوسرے پہلو
سوات ایکسپریس وے فیز ٹو کے کئی ایک پہلوؤں کا جایزہ میرے کالموں بعنوان ’’سوات کو دوسرا لاہور بنانا کہاں کی دانش مندی ہے؟‘‘، ’’سوات ایکسپریس وے یا سوات کی بربادی کا منصوبہ؟‘‘ اور ’’سوات ایکسپریس وے فیز ٹو اور ’عوامی مفاد‘،‘‘ میں لیا گیا ہے جو پہلے ہی ان صفحات کی زینت بن چکے […]
دیکھیے جاپان نے پرانے ٹیلی فون بوتھ کو کیا شکل دی؟
"inhabitat.com” کے مطابق جاپان میں 2011ء کے بعد ’’ٹیلی فون بوتھ‘‘ جن کا استعمال تقریباً ختم ہوگیا تھا، کو اَب ’’ایکویریم‘‘ (Aquarium) میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ عمل دو مقاصد کو مدِ نظر رکھ سر انجام دیا گیا ہے: پہلا، ایک بے جان سے بوتھ میں جان ڈالنا، جس میں […]
13 جولائی، پیٹرک سٹیورٹ کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق پیٹرک سٹیورٹ (Patrick Stewart) مشہور انگریز اداکار، 13 جولائی 1940ء کو میر فیلڈ (Mirfield) انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ ’’اسٹار ٹریک‘‘، دی نیکسٹ جنریشن‘‘ (کیپٹن جین لوک پیکارڈ کے طور پر) اور ’’ایکس مین سیریز‘‘ (پروفیسر زیویئر کے طور پر) میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ۔ٹی […]
تھکاوٹ دور کرنے کا گھریلو آزمودہ ٹوٹکا
کوکب خواجہ اپنی کتاب ’’ٹی وی ٹوٹکے‘‘ (مطبوعہ ’’فیروز سنز، لاہور‘‘، سنہ اشاعت 1992ء) کے صفحہ نمبر 91 پر تھکاوٹ دور کرنے کا گھریلو آزمودہ ٹوٹکا یوں درج کرتی ہیں: ’’قہوہ میں لیموں نچوڑ کر پینے سے تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔‘‘
روزانہ کتنا گوشت کھانا چاہیے؟
ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عیدِ قربان کے موقع پر کتنا گوشت روزانہ کی بنیاد پر کھانا چاہیے؟ اس حوالے سے تحقیق کے چیدہ چیدہ نِکات یہاں درج کیے جاتے ہیں: ’’عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ اُو) کے مطابق سرخ گوشت کھانے والے افراد […]
صنعتِ نسبت
’’صنعتِ نسبت‘‘ کو صاحبِ بحرالفصاحت ’’مولوی نجم الغنی (رام پوری)‘‘ نے صنائع معنوی کے ذیل میں درج کیا ہے۔ مولوی نجم الغنی (رام پوری) ’’بحر الفصاحت‘‘ کی جلد ششم و ہفتم (مرتبہ ’’سید قدرت نقوی‘‘، مطبوعہ ’’مجلسِ ترقیِ اُردو ادب لاہور‘‘، طبعِ سوم، اکتوبر 2017ء) کے صفحہ نمبر 317 پر رقم کرتے ہیں: ’’یعنی درمیان […]