دباو میں آکر خود کُشی کرنے والا جانور ’’ٹارسیر‘‘ (Tarsier)

ٹارسیر ایک قسم کی بڑی آنکھوں اور پرانے زمانے والا گوشت خور جانور ہے۔ اس جانور کا نام ’’ٹارسیر‘‘ ا س کی لمبی ’’ٹارسل ہڈی‘‘ کی وجہ سے پڑگیا ہے جو اسے 5 میٹر تک چھلانگ لگانے میں مدد دیتی ہے۔ ٭ جسم:۔ اس کا جسم چھوٹا اور آنکھیں بڑی ہوتی ہیں۔ اس کی آنکھیں […]

12 جولائی، سید ذوالفقار علی بخاری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سید ذوالفقار علی بخاری (Syed Zulfiqar Ali Bukhari) ادیب، شاعر، صداکار اور ماہرِ نشریات، 12 جولائی 1975ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ معروف ادیب پطرس بخاری کے چھوٹے بھائی تھے۔ 6 جولائی 1904ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج پشاور سے میٹرک اور اورینٹل کالج لاہور سے منشی فاضل کیا۔ […]

موچھ

عام طور پر ’’موچھ‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کا املا ’’مونچھ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ اردو کے مستند ترین لغات ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور ’’نوراللغات‘‘ کے ساتھ ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ میں املا ’’موچھ‘‘ کے ساتھ ’’مونچھ‘‘ بھی درج ہے مگر ترجیح ’’موچھ‘‘ کو دی گئی ہے۔ نیز جتنے بھی محاورات ہیں ان میں […]

ملیے 5 دن متواتر ناچنے والی رقاصہ بندانا نیپال سے

بندانا نیپال (Bandana Nepal) نامی اس خاتون ڈانسر نے 2020ء کو محض 18 سال کی عمر میں 126 گھنٹے متواتر ناچ کر ورلڈ ریکارڈ بنایا جسے ’’دی گینز ورلڈ ریکارڈز‘‘ (The Guinness World Records) نے محفوظ کرلیا ہے۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق بندانا نے متواتر 126 گھنٹے (یعنی 5 دن […]