11 جولائی، پروفیسر پرویز ہود بھائی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پرویز ہود بھائی (Pervez Hoodbhoy) مشہور پاکستائی نیو کلیئر طبیعیات دان، مضمون نگار اور قومی سلامتی کے مشیر، 11 جولائی 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ پورا نام پرویز امیر علی ہود بھائی ہے۔ مساچوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) سے الیکٹریکل انجینئرنگ اور ریاضیات میں گریجویٹ کیا۔ اس […]