10جولائی، مہاتیر محمد کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق مہاتیر محمد (Mahathir Mohamad) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم، 10 جولائی 1925ء کو کیداح، ملائیشیا میں پیدا ہوئے۔ سرٹیفکٹ کے مطابق دسمبر کی 20 تاریخ کو پیدا ہوئے، جب کہ ان کے خاندان کے افراد اور دیگر احباب ان کا یومِ پیدائش 10 جولائی کو مناتے ہیں۔ مہاتیر نے ایک انٹرویو […]
ذوالفقار علی بھٹو عام لیڈر نہیں تھے
5 جولائی 1977ء کو جنرل ضیاء الحق نے شب خون کے ذ ریعے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی حکومت کوختم کرکے ملک پر مارشل لا مسلط کر دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو معزولی کے بعد قید و بند کی صعوبتوں سے گزرے اور 4 اپریل 1979ء کو انھیں قتل کے ایک جھو […]