قربانی یاد رہی اور درس بھول گئے

مسلمان ہر سال دنیا بھر میں سنتِ ابراہیمی پوری کرنے کے لیے بڑے جوش و خروش سے قربانی کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔ قابلِ غور بات یہ ہے ہم حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کے مابین ہونے والی بات چیت بھول چکے اور صرف دنبہ یاد رکھ لیا ہے۔ اصل پیغام اور اس عمل کی […]

2 جولائی، ہرمن ہیسے کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ہرمن ہیسے (Hermann Hesse) مشہور جرمن نژاد سوئس ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر، 2 جولائی 1877ء کو جرمن کے علاقے ورٹمبرگ میں پیدا ہوئے۔ بنیادی طور پر اپنی تین شاہکار ناولوں گوتم بدھ کی زندگی پر لکھے گئے ناول ’’سدھارتھ‘‘، ’’اسٹیفن وولف‘‘ اور ’’دی گلاس بیڈ گیم‘‘ کے لیے جانے […]

سگما میل (Sigma Male)

پاپولر کلچر میں مردوں کی سوشیوسیکشول (Socio-sexual) درجہ بندی (Hierarchy) میں ایلفا میل (Alpha Male) اور بِیٹا میل (Beta Male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے۔ ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں…… اور بِیٹا کو ان کی نسبت کم بااثر اور عام تصور کیا جاتا ہے…… اور شاید مزید اقسام […]

لیبیا کی ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن، خدیجہ بیسکری

تحقیق و تحریر: احمد سہیل خدیجہ بیسکری (Khadija Besikri) کی ولادت 12 جنوری 1962ء کو بن غازی، لیبیا میں ہوئی۔ وہ لیبیا کی ایک شاعرہ، مصنفہ اور انسانی حقوق کے کارکن کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں۔ خدیجہ بیسکری نے 2017ء میں ایک مہم شروع کی تھی جب انھوں نے بن غازی اور اس کے […]