30 جون، مائیک ٹائی سن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مائیک ٹائی سن (Mike Tyson) دنیا کے بہترین باکسروں میں سے ایک، 30 جون 1966ء کو نیو یارک، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ ’’محمد علی کلے‘‘ کے بعد دنیا کے بہترین باکسر مانے جاتے ہیں۔اگرچہ ان کا ریکارڈ محمد علی سے بھی شان دار رہا۔ 20 برس کی عمر میں ورلڈ باکسنگ […]

کچھ صاحب زادہ عبدالقیوم خان کے بارے میں

ممتاز ماہرِ تعلیم، سیاست دان، اسلامیہ کالج پشاور کے بانی اور سرحد کے سر سید ’’سر صاحب زادہ عبدالقیوم خان‘‘ 1863ء کو صوبہ سرحد (اب خیبر پختون خوا) کے ضلع صوابی کے گاؤں ٹوپی میں لودھی خاندان کے ایک مذہبی گھرانے میں صاحب زادہ عبدالروف کے ہاں پیدا ہوئے۔ والدہ کے انتقال کے وقت صرف […]

ذی الحجہ کی فضیلت و اہمیت

قمری کیلنڈر کا آخری مہینا ذی الحجہ حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے، جس کو اللہ تعالا نے زمین وآسمان کی تخلیق کے وقت سے ہی محترم بنایا ہے۔ قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ تبارک و تعالا نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے: ’’قسم ہے فجر کی، اور دس راتوں کی۔‘‘ مفسرین […]