29 جون، پروفیسر سید وزیر الحسن عابدی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پروفیسر سید وزیر الحسن عابدی (Syed Wazir ul Hassan Abdi) فارسی زبان و ادب کے ممتازعالم، اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے پروفیسر، غالب شناس، محقق اور مترجم، 29 جون 1979ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ یکم اگست 1913ء کو موضع پیدی، بجنور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم […]

مطالعے کا شوق زوال پذیر کیوں؟

کتاب قوم کو تہذیب و ثقافت، دینی و معاشی اور سائنسی علوم سے روشناس کروانے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے۔کتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ چھوڑ دیں۔ اگرچہ آج ٹی وی، انٹرنیٹ، […]

میاں گل عدنان اورنگ زیب کی یاد میں

میاں گل شہزادہ عدنان اورنگ زیب نے اپنے آخری دورۂ سوات میں عمر حیات سے کہا تھا کہ میں اگلے اتوار کو روخان سے ملوں گا…… لیکن سوات سے واپسی کے ایک دو دن بعد 30 مئی کو ہری پور میں سڑک حادثے میں وہ شہید ہوگئے اور میری ملاقات اُن سے ایسی حالت میں […]

اختلاف کی طاقت (Power of indifference)

مکمل پاؤر (Absolute Power) کو تصور کیجیے چند سیکنڈ کے لیے…… کیا آتا ہے ذہن میں؟ طاقت کا اچھا استعمال یا برا……؟ بہت ممکن ہے کہ ذہن میں عیاشی اور طاقت کا بے دریغ استعمال آیا ہوگا (بہت ممکن ہے نہ بھی آیا ہو۔) آپ کی غلطی نہیں، پاؤر نشہ ہی ایسا ہے، کئی حکم […]