22 جون، امریش پوری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق امریش پوری (Amrish Puri) مشہور بھارتی اداکار، 22 جون 1932ء کو پنجاب (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ بالی وڈ کے منفی رول کرنے والے مشہور اداکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1971ء میں فلم ’’ریشما اور شیرا‘‘ سے کیا۔ آرٹ فلموں کے مشہور اداکار اوم […]
جاپان کی عجیب و غریب موسیقی بجاتی سڑک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی سڑک جاپان کی اُن عجیب و غریب سڑکوں میں سے ایک ہے جس پر جب آپ گاڑی دوڑاتے ہیں، تو آپ کو موسیقی بجتی سنائی دیتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق آپ موسیقی کا لطف تبھی اُٹھا سکتے ہیں، جب روڈ […]
برسات، صحت بارے احتیاطی تدابیر

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ مختلف شہروں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارشیں جاری ہیں اور محکمۂ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ برسات کے موسم میں ضروری ہے کہ شہری اپنی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں۔ ہمیں گھر کی چھتوں پر نکاسیِ […]
مزہ تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ’’ڈی سی صاحب‘‘

قارئین کرام! تعمیراتی فنون نے حیرت انگیز ترقی کی ہے۔ پہاڑوں کے اوپر شاہراہیں تعمیر ہوئیں۔ سمندر کے اندر سرنگوں میں طویل شاہراہیں، آمد و رفت کے کامیاب ذرایع مانی جاتی ہیں۔ دریاؤں اور سمندروں کے اوپر عجیب و غریب پل بن چکے ہیں۔ سنگلاخ پہاڑوں کو چیر کر ’’رن ویز‘‘، ’’ہائے ویز‘‘ بن چکی […]
اسد اللہ داوڑ، ایک اور چراغ بُجھا دیا گیا

اپنا اسداللہ داوڑ جانتا تھا کہ شمالی وزیرستان میں امن، تعلیم، ترقی اور خوشحالی کی بات کرنا اپنے سرکا سودا کرنا ہے…… لیکن وہ باز نہ آیا۔ وہ ظلمتوں کے بیوپاریوں اور ان کے رکھوالوں کے دیس میں تعلیم، امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے جد و جہد کرتا رہا۔ یہاں تک کہ یہ خوب […]