21 جون، نکولو میکیاولی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’نکولو میکیاولی‘‘ (Niccolo Machiavelli) اطالوی سیاست دان، مدبر اور مؤرخ 21 جون 1527ء کو فلورنس، اٹلی میں انتقال کرگئے۔ 3 مئی 1469ء کو فلورنس ہی میں پیدا ہوئے۔ والد ایک معروف قانون دان تھا۔ 1498ء میں تعلیم مکمل کی۔ 1498ء تا 1512ء جمہوریہ فلورنس کے سیکنڈ […]
سوات کا رس بھرا آلوچہ ’’فضلِ منانئی‘‘

فطری حسن، تاریخی آثار اور پھلوں کا مسکن کہلانے والی وادی ’’سوات‘‘ میں میٹھے اور رس بھرے آلوچے ’’فضلِ منانئی‘‘ کی فصل تیار ہے۔ اس وقت ملک کے کونے کونے میں اس کو پہنچایا جا رہا ہے۔ زمین داروں کے مطابق سوات میں پانچ قسم آلوچے کی پیدوار ہوتی ہے جن میں ’’ارلی بیوٹی‘‘، ’’بیوٹی‘‘، […]
ملا نصیر الدین اور مملکتِ خداداد کی سیاست

ملا نصیرالدین ہمارے خطے کا ایک جانا پہچانا مشہور کردار ہے۔ ایک جگہ پر وہ ایک مزاحیہ کردار ہے، تو دوسری جگہ پر ایک دانشمند آدمی ہے جو معاشرے پر طنز کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ ترکی، ایران اور ازبکستان کے علاوہ افغانستان بھی اس کو اپنے اپنے ملک کا باشندہ سمجھتے […]