9 جون، سونم کپور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سونم کپور (Sonam Kapoor) بھارتی فلمی اداکارہ، 9 جون 1985ء کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام ’’سونم کپور اہوجا‘‘ ہے ۔ بھارتی فلمی صنعت کی سب سے مہنگی ترین اداکاراؤں میں سے ہیں۔قومی فلم ایوارڈ اور فلم فیئر ایوارڈ سمیت کئی اعزازت حاصل کرچکی ہیں۔ اداکار انیل کپور کی بیٹی […]

آخرت کی فکر بھی ضروری ہے

تنگی، پریشانی، مشکلات و مسایل کے اس دور میں ہمیں ربّ کریم سے اپنا تعلق مضبوط جوڑنے کی ضرورت ہے۔ دنیا دار الامتحان میں گناہوں سے کنارہ کشی کرتے ہوئے، نیکیاں کمانے میں اپنا وقت صرف کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ ہم دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں فلاح و کامیابی پاسکیں۔ حضرت انسؓ سے […]

میمو گیٹ سکینڈل

2011ء میں معروف برطانوی اخبار ’’فنانشل ٹائمز‘‘ میں ایک خبر شایع ہوئی کہ امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی اہل کار نے امریکی چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مائیک ملن کو خط لکھ کر امریکی حکومت سے درخواست کی ہے کہ پاکستانی فوج کی ممکنہ بغاوت کے خلاف حکومتِ پاکستان کا ساتھ دیا […]

شیڈو (نفسیاتی اصطلاح)

ہم جانتے ہیں کہ ہمارا بڑھتا وزن ہماری صحت کے لیے مضر ہے۔ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے کیریئر کو نیا موڑ دینے کی ضرورت ہے۔ علم ہوتا ہے کہ ہم موجودہ فائنانشل حالات سے نکل کر بہتر اِنکم بنا سکتے ہیں۔ بکھرے اور کنفیوژڈ رشتوں کو سمیٹنا چاہتے ہیں…… لیکن کوئی ایسی […]