1 جون، آصف فرخی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق آصف فرخی (Asif Farrukhi) پاکستانی اُردو افسانہ نگار، صحافی، مترجم اور محقق، 1جون 2020ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 16 ستمبر 1959ء کو کراچی میں نام ور ادیب ’’اسلم فرخی‘‘ کے گھر پیدا ہوئے۔ آصف کی والدہ ڈپٹی نذیر احمد کی پڑپوتی اور شاہد احمد دہلوی کی بھتیجی تھیں۔ ’’ڈاؤ میڈیکل […]

دو اہم خطوط میں ناول ’’کینسر وارڈ‘‘ کا تذکرہ

انتخاب: محمود الحسن محمد کاظم نے اپنے خط میں لکھا: ’’تین چار روز ہوئے روس کے عظیم عالمی ادیب ’’الگزانڈر سولژے نتسن‘‘ کی وفات کی خبر اخبارات میں چھپی اور ٹی وی کے ٹیلپ پر بھی پڑھنے میں آئی۔ بہت افسوس ہوا۔ ’’سولژے نتسن‘‘ ہمیشہ سے میرا محبوب مصنف رہا ہے۔ آپ کو شاید علم […]

یاسین ملک آپ امر ہوگئے

جناب یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی جاچکی۔ جج کے ساتھ آخری مکالمے نے انہیں عمر مختار، بھگت سنگھ اور نیلسن منڈیلا جیسے آزادی پسندوں کی صف میں لاکھڑا کر دیا۔ جج کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ’’مَیں کوئی بھیک نہیں مانگوں گا…… لیکن مجھے بتایا جائے کہ اگر مَیں دہشت […]

سوشل میڈیا کی بیماری

ایک انڈین پنجابی سنگر ’’سدھو موسے والا‘‘ کو دن دہاڑے قتل کردیا گیا۔ وہ ایک سوشل میڈیا اسٹار تھا۔ اس کو بھتے کے لیے کافی عرصے سے دھمکیاں موصول ہورہی تھیں…… مگر یہ بھی نڈر انسان تھا اور جب بھی اس کو دھمکیاں ملتیں…… یہ بھی سوشل میڈیا پر اپنا کوئی نیا گانا اَپ لوڈ […]

کیا فوری انتخابات حل ہیں؟

پاکستان اس وقت حقیقی معنوں میں 90ء کی دہائی کی سیاست میں واپس پہنچ چکا ہے۔ شنید ہے کہ حالات اداروں کی نہ صرف محاذ آرائی کی جانب بڑھ رہے ہیں…… بلکہ اداروں کو متنازع بنانے کی بھی حتی الوسع کو شش کی جا رہی ہے۔ مقامِ حیرت ہے کہ اس کوشش میں ہر اول […]