چغا

’’چُغا‘‘ (ترکی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’چوغہ‘‘، ’’چوغا‘‘ یا پھر ’’چغہ‘‘ بھی لکھا ہوا پڑھنے کو ملتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’چغا‘‘ ہے جب کہ ’’فرہنگ آصفیہ‘‘ کے مطابق ’’چوغہ‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق ’’چغہ‘‘ ہے۔ ’’چغا‘‘ کے معنی […]

راجیو ڈکشٹ کا وہ دعوا جو کوکا کولا کمپنی کو بھاری پڑا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق راجیو ڈکشٹ (Rajiv Dixit) وہ پہلے سماجی کارکن تھے جنہوں نے بتایا تھا کہ دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب کوکا کولا (Coca Cola) دراصل ٹوائلٹ کی صفائی کے لیے کسی بھی تیزابی مایع سے کم موثر نہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق راجیو […]

19 مئی، ہوچی منہ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”timeanddate.com” کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘(Ho Chi Minh) ویت نام کے انقلابی رہنما اور سیاست دان، 19 مئی 1890ء کو ویت نام میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘ نے ویت نام کی قوم پرست تحریک کی 30 برس تک رہنمائی کی۔ 2 […]

سفر داستان (تبصرہ)

’’سفر داستان‘‘ جیسا شاہ کار فن پارہ جب منصہ شہود پر آیا، تو دلی تمنا تھی کہ اس سے حظ اٹھایا جائے۔ سو رحیم و کریم کے کرم اور فن کار کی بندہ پروری کے باعث یہ فن پارہ میرے آنگن تک خود آ پہنچا۔ جوں ہی شام کو گھر پہنچا، تو والدِ محترم نے […]

آئینِ پاکستان اور ہمارے بنیادی حقوق

بنیادی قواعد و ضوابط کا مجموعہ جن کی بنیاد پر ریاست قایم ہو…… یا ریاستی نظام اور اُمور کو چلانے کے لیے بنائے گئے تحریری و غیر تحریری قوانین کو آئین یا دستور (Constitution) کہتے ہیں۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان بدقسمت ممالک میں ہوتا ہے جس کے وجود میں آنے کے 9 سال […]

میری آنکھ نکال دیجیے! (عربی حکایت کا ترجمہ)

ترجمہ: توقیر بُھملہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ کو اس کے وزیروں اور مشیروں نے بتایا کہ حضور آپ کی سلطنت میں دو ایسے شخص بھی رہتے ہیں…… جن سے اُن کے اَڑوس پڑوس والے بے حد تنگ ہیں…… اور وہ سب لوگ چاہتے ہیں کہ دونوں کو دربار میں طلب کرکے […]