انڈے دیر تک محفوظ رکھنے کا ٹوٹکا

مریم ملک اپنی مرتب شدہ کتاب ’’مریم کے گھریلو چٹکلے‘‘ کے صفحہ نمبر 29 پر رقم کرتی ہیں: ’’اگر انڈے دیر تک محفوظ کرنے ہوں، تو انہیں نمک میں دبا کر رکھیں۔‘‘

مانتے ہیں دُبئی حکومت وزن کم کرنے کے بدلے سونا دیتی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دُبئی (Dubai) کی حکومت نے عام شہریوں کو وزن کم کرنے کے لیے ایک عجیب و غریب پیش کش کی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق حکومت کی پیش کش کچھ یوں ہے کہ دُبئی کا جو بھی شہری ایک کلو گرام تک وزن میں کمی لائے […]

برخاست

’’برخاست‘‘ (فارسی، اسمِ صفت) کا اِملا عام طور پر ’’برخواست‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’جدید اُردو لغت‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’برخاست‘‘ ہے نہ کہ ’’برخواست‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’بند‘‘، ’’ختم‘‘، ’’ملازمت سے علاحدہ‘‘، ’’برطرف‘‘ اور ’’موقوف‘‘ کے ہیں۔ اُردو کے چند چوٹی کے نشریاتی […]

6 مئی، ٹونی بلیئر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ٹونی بلیئر (Tony Blair) سابق برطانوی وزیرِ اعظم، 6 مئی 1953ء کو ایڈنبرگ (Edinburgh, United Kingdom) میں پیدا ہوئے۔ اپنے والدین کے دوسرے بیٹے ہیں۔ ابتدائی چند سال آسٹریلیا کے شہر ’’ایڈیلیڈ‘‘ میں گزارے جہاں والد ایک یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم دیتے تھے۔ خاندان 50ء کی دہائی کے آخر میں […]

جاری لوڈ شیڈنگ کی وجہ؟

برادر دوست ملک چین کی آزادی کے وقت سے ہی پاک چین تعلقات بہتری کی طرف گام زن ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ دونوں ممالک نہ صرف معاشی اور اقتصادی لحاظ سے بلکہ دفاعی تعاون سمیت توانائی اور دیگر اہم شعبوں میں بھی ایک […]

سوات، عید میں حادثات و واقعات، 7 جاں بحق، درجنوں زخمی

(خصوصی رپورٹ) سوات میں مختلف حادثات و واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور درجنوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے۔ پولیس اور ریسکیو کے مطابق کوکارئی میں فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک فریق سے سید علی جاں بحق اور دوسرے سے ثناء اللہ زخمی ہوگئے۔ بحرین میں سیاحوں […]