مسٹنڈا
’’مسٹنڈا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’مشٹنڈا‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت‘‘ میں ’’مشٹنڈا‘‘ اِملا سرے سے درج ہی نہیں۔ البتہ ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط) میں ’’مشٹنڈا‘‘ گرچہ درج ہے مگر فوقیت ’’مسٹنڈا‘‘ کو دی گئی ہے۔ مذکورہ تمام لغات میں ’’مسٹنڈا‘‘ کا تلفظ […]
4 مئی، ٹیپو سلطان کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق ٹیپو سلطان (Tipu Sultan) سلطنتِ خداداد میسور کے سلطان، 4 مئی 1799ء کو انتقال کرگئے۔ بنگلور، ہندوستان میں 20 نومبر 1750ء کو سلطان حیدر علی کے گھر پیدا ہوئے۔ ٹیپو سلطان کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا۔ والد سلطان حیدر علی نے جنوبی ہند میں 50سال تک انگریزوں کو بزورِ […]
چائے کا داغ کپڑے پر نہ پڑے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں
مریم ملک اپنی کتاب ’’مریم کے گھریلو چٹکلے‘‘ کے صفحہ نمبر 42 پر لکھتی ہیں: ’’کپڑوں پر جب چائے گر ے، تو اُس پر فوراً نمک چھڑک دیں، داغ نہیں پڑے گا۔‘‘
دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سُپر ماڈل
"www.lofficielusa.com” کے مطابق ’’کینڈل جینر‘‘ (Kendall Jenner) وہ اولین خاتون ہیں جنہیں امریکی کاروباری جریدے "Forbes” نے 2018ء میں ایک آرٹیکل میں دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سُپر ماڈل کا خطاب دیا۔ 11 مارچ 2021ء کو "Sophie Lee” کی تحریر کردہ سٹوری کے مطابق 2018ء کو مذکورہ ماڈل نے 22.5 ملین ڈالر […]
تذکرہ چند دلچسپ کتب کا
ماہِ رمضان میں لالچ تو کچھ زیادہ کتب پڑھنے کا تھا…… لیکن خیر جتنی پڑھ سکا، ساری بہت اچھی کتب تھیں۔ ذیل میں ان کا سرسری سا جایزہ پیشِ خدمت ہے: 1. "Manto Sahib, Friends and Enemies on the Great Maverick” ’’منٹو صاحب‘‘ دراصل "Vibaha S. Chauhan” اور "Khalid Alvi” کی ترجمہ شدہ کتاب ہے۔ […]