3 مئی، جب مارگریٹ تھیچر وزیرِ اعظم منتخب ہوئیں

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 3 مئی 1979ء کو مارگریٹ تھیچر (Margaret Thatcher) برطانیہ کی وزیرِ اعظم منتخب ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق 13 اکتوبر 1925ء کو گرانتھم، لنکن شائر، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ جامعہ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کی ۔ برطانیہ کی تاریخ کی […]