ہوا میں معلق عجیب و غریب ریسٹورنٹ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ ریسٹورنٹ دراصل انڈیا کے شہر بنگلور میں ہے۔ یہ پوری دنیا میں "Fly Dining” کے نام سے مشہور ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اگر آپ کو یہاں کھانا تناول فرمانے کا شوق چرے، تو ریسٹورنٹ انتظامیہ آپ کو زمین سے […]

جھوٹے بول کا جادو

رمضان کا مقدس مہینا ختم ہونے کو آگیا۔ آخری عشرہ بھی نصف تک پہنچ گیا۔ عبادتوں، سعادتوں اور فضیلتوں کے چند ہی شب و روز باقی ہیں۔ ہر ایک جانتا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں کیا پایا اور کیا کھویا؟ مَیں اس مہینے کے آغاز میں بھی عرض کرچکا تھا کہ لگتا ہے امسال […]

24 اپریل، سچن ٹنڈولکر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق سچن ٹنڈولکر (Sachin Tendulkar) کرکٹ کی تاریخ کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک، 24 اپریل 1973ء کو ممبئی، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ پورا نام سچن رمیش ٹنڈولکر ہے۔ انڈیا کے سب سے اعلیا شہری اعزاز ’’بھارت رتن‘‘ سے نوازے جاچکے ہیں۔ اس کے علاوہ ’’راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ‘‘ اور […]

ظفر علی نازؔ کے ہائیکو میں حقیقت نگاری

ہائیکو جاپانی صنفِ سخن ہے جسے ’’ہائے کائے‘‘، ’’ہاکو‘‘ اور ’’بکو‘‘ بھی کہتے ہیں۔ یہ جاپان میں سب سے زیادہ مقبول صنف ہے۔ جاپانی شاعری میں قافیہ ہو تا ہے نہ بحر، مگر آہنگ ہو تا ہے۔ ہائیکومیں تین مصرعے ہوتے ہیں جس میں مضمون کی قید بھی نہیں ہوتی۔ اس کے مختلف مصرعوں کے […]