خرد بین

’’خُرد بین‘‘ (فارسی، اسمِ مونث) کا املا عام طور پر ’’خورد بین‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ طرفہ تماشا یہ ہے کہ ’’بی بی سی اُردو سروس‘‘ سمیت کئی موقر نشریاتی اداروں نے ’’خُرد بین‘‘ کا املا ’’خورد بین‘‘ رقم کیا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’علمی اُردو لغت‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ […]

براعظم افریقہ کا سب سے زیادہ گنجان آباد جزیرہ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ چھوٹا سا جزیرہ (Migingo Island) براعظم افریقہ کا سب سے زیادہ گنجان آباد جزیرہ ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس جزیرے کا کُل رقبہ 2000 مربع میٹر ہے۔ 2009ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں پر 131 افراد رہائش پذیر […]

23 اپریل، ولیم ورڈزورتھ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ولیم ورڈزورتھ (William Wordsworth) انگریزی زبان کے مشہور شاعر، 23 اپریل 1850ء کو نمونیا کی وجہ سے برطانیہ میں انتقال کرگئے۔ 7 اپریل 1770ء کو ’’کوکیرموود‘‘، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ 1787ء تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ اپنے دوست ’’کالرج‘‘ کے […]

مَیں خوش قسمت رہا، اِئین بینکس

انتخاب: احمد بلال مشہور سکاٹش ادیب اِئین بینکس (Iain Banks) کی وفات پر سید کاشف رضا صاحب نے ان کے فن پر ایک مضمون اور ان کے آخری انٹرویو کا ترجمہ کیا تھا جو دنیا زاد میں شایع ہوا تھا۔ اُسی مضمون اور انٹرویو سے انتخاب احباب کی نذر ہے۔ اِئین بینکس کی موت کے […]

نظریۂ ضرورت کی مختصر سی تاریخ

وہ بالائے قانون اقدام جو ملکی حالات کو معمول پر لانے کے لیے کرکے انہیں آئینی تحفظ فراہم کیا جائے، نظریۂ ضرورت یعنی (Doctrine of necessity) کہلاتے ہیں۔ یہ نظریہ ’’براکٹن‘‘ کی قانونی تحاریر میں ملتا ہے جس کی وکالت دورِ حاضر میں ’’ولیم بلیک سٹون‘‘ نے کی ہے۔ مذکورہ انگریزی اصطلاح کا اُردو ترجمہ […]