چوچلا
’’چوچلا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’چونچلا‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’چوچلا‘‘ ہے جب کہ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق ’’چوچلا‘‘ اور ’’چونچلا‘‘ دونوں الفاظ کا املا دُرست ہے۔ طرفہ تماشا یہ ہے کہ صاحبِ آصفیہ […]
21 اپریل، ملکۂ ایلزبتھ دوم کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ملکۂ الزبتھ دوم (Queen Elizabeth II) ملکۂ برطانیہ، 21 اپریل 1926ء کو لندن، برطانیہ میں پیدا ہوئیں۔ مکمل نام ایلزبتھ الیگزینڈرا میریہے۔ مملکتِ متحدہ کی ملکہ اور دولتِ مشترکہ قلم رو کی آئینی ملکہ ہیں۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ سال 1947ء میں شادی شہزادے فلپ کے ساتھ ہوئی، جن […]
باپ بیٹے کا کڑا امتحان
پاکستان میں سیاست کے رنگ بھی نرالے ہیں۔ سیاست دانوں نے سیاست کو خالہ جان کا ویہڑا سمجھا ہوا ہے۔جو سیاست میں ایک بار داخل ہوا اور کوئی جگہ بنی، تو وہ سیاست میں اپنے خاندان کے لوگوں کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کی بہو بیٹیوں کو بھی میدان میں اتار دیتے ہیں۔ اگر پاکستان […]
امریکی خط اور زمینی حقایق
آج کل اس سوشل میڈیائی دور میں ایک خط کا بہت چرچاہے۔ سابقہ حکومتی حلقوں کے مطابق امریکہ کی جانب سے ایک خط ملا ہے کہ جس کے مطابق امریکہ نے سابقہ وزیرِ اعظم پاکستان کو خطرناک دھمکی دی تھی۔ اس کو پہلی بار سابق وزیرِاعظم نے اسلام آباد کے پلے گراؤنڈ میں لہرایا اور […]