مرآت

’’مرآت‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’مرأت‘‘ یا پھر ’’مراَت‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط) ‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’مرآت‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’آئینہ‘‘، ’’شیشہ‘‘ اور ’’آرسی‘‘ کے ہیں۔ ’’مرآت‘‘ کے املا کے حوالے سے صاحبِ نور نے ان الفاظ میں صراحت کی ہے: […]

روزہ میں ڈی ہائیڈریشن سے کیسے بچا جائے؟

ڈان اُردو سروس نے روزہ میں ڈی ہائیڈریشن سے بچنے کے کچھ طریقے بتائے ہیں جن میں سے ایک ملاحظہ ہو: ’’ہائیڈریشن یا جسم میں پانی کی سطح کو برقرار رکھنا روزے کا مشکل ترین حصہ ہے۔ خاص طور پر موسمِ گرما میں، مگر سحری کے وقت خود کو پانی سے بھرلینا بھی کوئی اچھا […]

12 اپریل، ڈیوڈ لیٹرمین کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com”کے مطابق ڈیوڈ لیٹرمین (David Letterman) مشہور امریکی لیٹ نائٹ ’’ٹاک شو‘‘ کے ہوسٹ، پروڈیوسر اور کامیڈین 12 اپریل 1947ء کو انڈیانا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پیدا ہوئے۔ "Late Show with David Letterman” ان کی پہچان ہے۔ اینکر ہونے کے ساتھ ساتھ ٹی وی اور فلم پروڈیوسر بھی […]

مچھلی کے ان مجسموں کے بارے میں جانیے کچھ خاص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والے یہ مچھلی کے مجسمے دراصل پلاسٹک کی بوتلوں سے بنائے گئے ہیں۔ یہ برازیل کے ایک شہر ریو ڈی جینیریو (Rio de Janeiro) میں ساحلِ سمندر پر بنائے گئے ہیں۔ رات کو جب مجسموں کے نیچے نصب طاقت ور برقی قمقمے […]

رمضان المبارک کا عشرۂ مغفرت

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں ارشادِ باری تعالا ہے: اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم متقی بن جاؤ! (سورۃ البقرۃ 183) خالقِ کاینات اللہ عز و جل نے روزوں کی فرضیت کا مقصد بتاتے ہوئے فرمایا، تاکہ تم […]

غلطیاں جو عمران خان کو لے ڈوبیں

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 5 کے پہلے حصے میں واضح ہے کہ مملکت سے وفاداری ہر شہری کا بنیادی فرض ہے۔ اِسی شق کے دوسرے حصے میں دستورِ پاکستان اور قانون کی پاس داری کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ جب عمران خان کے خلاف تحریکِ عدمِ اعتماد کا جن بوتل سے باہر نکلا اور […]