انفرادی ضمیر، استبدادی ضمیر اور ایرخ فرام
تحریر: ناصر عباس نیر ممتاز جرمن-امریکی ماہرِ نفسیات ’’ایرخ فرام‘‘ (Erich Fromm) سے ہم اُردو والے اچھی طرح واقف ہیں۔ ان کی کتابیں آزادی سے فرار، صحت مند معاشرہ، محبت کرنے کا فن، آدمی اپنے لیے، آدمی کی فطرت، تحلیلِ نفسی اور مذہب، بھولی بسری زبان: خوابوں، حکایتوں اور اساطیر کی تفہیم وغیرہ سے اکثر […]
جامنی رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟
"www.colorsexplained.com” کے مطابق جامنی (Purple) رنگ پسند کرنے والے بیشتر تخلیقی صلاحیت رکھنے والے اور عقل مند ہوتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ تخیلاتی دنیا میں رہتے ہیں۔ صاحبِ بصیرت، خواب دیکھنے والے، پُراسرار اور ہم درد ہوتے ہیں۔ جامنی رنگ پسند کرنے والوں میں کمی یہ ہوتی ہے کہ وہ مغرور ہونے […]
7 اپریل، عالمی یومِ صحت
وکی پیڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارۂ صحت (World Health Organization) کے تعاون سے 1950ء سے ہر سال 7 اپریل کو عالمی یومِ صحت (World Health Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں صحت اور امراض سے بچاؤ کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔ 1948ء […]
لٹل کریم ہماری بے قدری کی نذر ہوگیا
عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن یہ الگ بات ہے دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ صد حیف! ہمارا ہیرو محمد کریم المعروف ’’لٹل کریم‘‘ (Little Karim) جہانِ فانی سے جہانِ باقی چل بسا، اللہ غریقِ رحمت کرے۔ ہم اور ہمارا میڈیا ’’نئے پاکستان‘‘ اور ’’پرانے پاکستان‘‘ کی بحث میں کھوئے رہے۔ کسی کے […]