31 مارچ، سر آئزک نیوٹن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "brittanica.com” کے مطابق سر آئزک نیوٹن (Sir Isaac Newton) مشہور انگریز طبیعیات دان، ریاضی دان، ماہرِ فلکیات، فلسفی اور کیمیادان 31 مارچ 1727ء کو انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 4جنوری 1643ء کو ’’وولزتھورپ مانور‘‘ (Woolsthorpe Manor House, United Kingdom) میں پیدا ہوئے۔ نیوٹن کا شمار تاریخ کی انتہائی […]
لال رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

"colorexplained.com” کے مطابق جن لوگوں کو لال رنگ پسند ہوتا ہے وہ عام طور پر پُرعزم قسم کے لوگ ہوتے ہیں، جو عملی قدم اٹھاتے ہوئے کسی بھی قسم کے خطرے کو خاطر میں نہیں لاتے۔ اس کے علاوہ لال رنگ پسند کرنے والے جارحانہ، جذباتی، مضبوط اور بار بار تبدیل ہونے والے موڈ کے […]
رمضان المبارک کی آمد اور مسلمان تاجر

رمضان 1443ء کے مبارک مہینے کا آغاز ہونے والا ہے۔ یہ ماہِ مقدس اگر ایک طرف رحمتوں اور برکتوں کا حامل اور نیکیوں کی بہار ہے…… تو دوسری طرف تاجر حضرات کے لیے ایک آزمایش بھی۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں بعض تاجر جعل سازی، دھوکا دہی، ذخیرہ اندوزی اور دو نمبری میں کافی بدنام ہوچکے […]
بلدیاتی انتخابات، پولنگ شروع، کانٹے دار مقابلہ کی توقع

سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ایک میئر، 6 تحصیل چیئرمین، 1648 جنرل کونسلر، 303 یوتھ کونسلر، 303 خواتین کونسلر اور 19 اقلیتی اُمیدواروں کے لیے 1406814 رجسٹرڈ ووٹر ہیں، ان میں 783614 مرد اور 623200 خواتین ووٹرز شامل ہیں، آج اہلِ سوات اس حوالے سے اپنا حقِ راہی کا استعمال کرنے جا […]